کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 6 of 162

کتابِ تعلیم — Page 6

کی اجازت ہے۔ماشاء اللہ بہت اچھا مسودہ ہے اور ا کرے کی اشاعت حضرت مسیح موعود کی خواہش کی تکمیل کا باعث ہے۔جزاکم اللہ احسن الجزاء ) اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ قارئین کرام یہ منتخب تحریرات پڑھ کر عمل کرین اور ثواب دارین حاصل کریں۔O