کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 5 of 162

کتابِ تعلیم — Page 5

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ پیش لفظ اللہ تعالیٰ کا بیحد و حسابجے شکر ہے کہ اس نے الوصد ساله جشون تشکر کے موقع پر کتب شائع کرنے کی توفیق عطائی ہے۔حضرت مسیح موعود نے ایک موقع پر اپنے ایک خواہش کا اظہار فرمایا ؛ ہیں چاہتا ہوں کہ ایک کتاب تعلیم کی لکھوں۔۔۔۔۔اس کتاب کے تین حصے ہوں گے۔ایک یہ کہ اللہ تعالیٰ کے حضور میں ہمارے کیا فرائض ہیں اور دوسرے یہ کہ اپنے نفس کے کیا کیا حقوق ہم پر ہیں اور تیسرے یہ کہ بنی نوع کے ہم پر کیا کیا حقوق ہیں۔" ملفوظات جلد اول نیا ایڈیشن صن (۲۶) حضرت اقدن کی اس خواہش کو ایک رنگ میں پورا کرنے کے لئے آپ ہی کی مقدس تحریرات سے ان عناوین کے تحت اقتباساتھے جمع کئے گئے ہیں۔گویا یہ آپ بھے کچھ کہا ہے۔کھ اس کتاب کو مرتب کرنے میں کوشش شامل ہے۔امتہ الباری ناصر صاحبہ نے ان کی معاونت کی ہے یہ دو نو دہ شعبہ اشاعت میں بھر اور کام کر تجھے ہوئے۔كَانَ الله معهما - نے اس کتاب کی اشاعت کی اجازت دیتے ہوئے تحریر کیا : حضرت مسیح موعود کے ایک خواہش نام کا مسودہ راپور ارسال خدمتے ہے۔نظارت کی طرف سے اس کی اشاعت