کتابِ تعلیم — Page 19
19 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ہمارا بہشت ہمارا خُدا ہے " ہمارا بہشت ہمارا خُدا ہے۔ہماری اعلیٰ لذات ہمارے خدا میں ہیں۔کیوں کہ ہم نے اس کو دیکھا اور ہر ایک خوبصورتی اس میں پائی۔یہ دولت لینے کے لائق ہے اگر چہ جان دینے سے ملے اور یہ لعل خریدنے کے لائق ہے اگر چہ تمام وجود کھونے سے حاصل ہو۔اسے محرومو! اس چشمہ کی طرف دوڑو کہ وہ تمہیں سیراب کر لیا۔یہ زندگی کا چشمہ ہے جو تمہیں بچائے گا۔ہمیں کیا کمروں اور کس طرح اس خوشخبری کو دلوں میں بٹھا دوں کسی دن سے میں بازاروں میں منادی کروں کہ تمہارا یہ خدا ہے تا لوگ سُن لیں اور کسی دوا سے میں علاج کریں تا سننے کیلئے لوگوں کے کان کھلیں" الملفوظات جلد اول ۲ ) اصل حبنت خُدا تعالیٰ ہے وَعَدَ اللهُ الْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَتِ جَنَّتٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا الانهر خُلِدِينَ فِيهَا وَمَسْكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّتِ عَدْنٍ ، وَرِضْوَانُ مِنَ اللهِ اكبرط ذيكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ (التوبه (۲) ° b