کتابِ تعلیم — Page 15
نمبر شمار | A۔4 مضمون حقوق العباد یہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی مخلوق سے ہمدردی کریں۔سورۃ فاتحہ میں تمام نوع انسان کی ہمدردی داخل ہے۔دشمن کے ساتھ بھی حد سے زیادہ سختی نہ ہو۔جب تک دشمن کے لئے دعا نہ کی جائے پورے طور پر سینہ صاف نہیں ہوتا۔مخلوق خدا سے ایسی ہمدردی سے پیش آؤ جیسا کہ مائیں اپنے بچوں کے ساتھ پیش آتی ہیں۔ہر ایک مدد کے محتاج کو اپنی خداداد قوت سے مدد دینا حقوق العباد کی پرواہ نہ کرنے والا آخر حقوق اللہ کو بھی چھوڑ دیتا ہے۔صفحہ うつ ۱۴۵ 104 ۱۴۸ 11 خداتعالی فرماتا ہے کہ تم آپس میں ایک وجود کی طرح بن جاؤ ۱۵۰ TP ازدواجی تعلق محبت کے دائروں کو وسیع کرتا ہے ۱۳ جو نفع رسال وجود ہوتے ہیں ان کی عمر ورا نہ ہوتی ہے۔۱۴ حقوق العباد کا خیال رکھنے والا نصف قرآن پر ایمان لانے 10 والا ہے۔اگر سبھی اخوت نہیں تو جماعت تباہ ہو جائے گی۔۱۵۲ ۱۵۴ ۱۵۵ ۱۵۷