کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 91 of 162

کتابِ تعلیم — Page 91

۹۱ تزکیہ نفس سے کیا مراد ہے؟ سے تزکیہ نفس سے مراد یہ ہے کہ نفس امارہ کی شہوات بعد حاصل ہو جائے اور تجلی قلب سے مراد یہ ہے کہ کشف کا درواندہ اس پر کھلے۔کہ خدا کو دیکھے سے ی" ملفوظات جلد دوم ملاه ) تزکیہ نفس کا کیا مفہوم ہے ؟ حضرت اقدس مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو، فرماتے ہیں:۔" اپنا مدعا اور مقصود یہ ہونا چاہیئے۔کہ خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق تزکیہ نفس حاصل ہو۔اور اس کی مرضی کے موافق تقویٰ حاصل ہو۔اور کچھ ایسے اعمال حسنہ میسر آجادیں کہ وہ راضی ہو جائے۔پس جس وقت وہ راضی ہوگا تب اس وقت ایسے شخص کو اپنے مکالمات سے مشرف کرنا۔اگر اس کی حکمت اور مصلحت تقاضا کرے گی تو وہ خود عطا کر دے گا۔اصل مقصود اس کو ہرگزہ نہیں ٹھہرانا چاہیئے کہ یہی ہلاکت کی جڑ ہے۔بلکہ اصل مقصود یہی ہونا چاہیے۔کہ قرآن شریف کی تعلیم کے موافق احکام الہی پر پابندی نصیب ہو۔اور