کتابِ تعلیم — Page 135
۱۳۵ شرائط بعية۔دس شرائط بیعت سلسلہ عالیہ احمدی میں سے چوتھی شرط بعیت کننده۔۔۔ناقلا یہ کہ عام خلق الله و عموما اور سلمانوں کو خصوصا اپنے نفسانی جوشوں سے کسی نوع کی ناجائز تکلیف نہیں دے گا نہ زبان سے نہ ہاتھ سے نہ کسی اور طرح سے"۔ونسی شرائط بیعت میں سے نویں شرط ربیت کننده۔۔۔۔ناقل ماله خلق اللہ کی ہمدردی میں محض لله مشغول رہے گا اور جہاں تک بس چل سکتا ہے اپنی خدا داد طاقتوں اور نعمتوں سے بنی نوع کو فائدہ پہنچائے گا" داشتهارد کمیل تبلیغ ۱۳ جنوری ۶۱۸۸۹)