کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 8 of 162

کتابِ تعلیم — Page 8

A اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہماری ہر کتاب مقبول به درگاہ الہی ہو۔ہمارے دہ نیک مقاصد یورے ہوں جن کے تحت این شفین زیر قیادت ایک فعام ٹیم کی طرح رواں دواں ہے۔خاک ار اس موقع پر اپنے نانا جانیے میاں محمد اسمعیل مرحوم اور نانی جان امیر ای بی صاحہ مرحومہ سکنہ نیرہ ضلع گجرات کے درجات کی بلندی کیلئے درخواست دعا کیا ہے۔ان بزرگوں نے امام وقت کو پہچانا اور مانا اور امام وقت کی آواز پر لبیکہ سے کہتے ہوئے اپنے دو بیٹے حفاظت مرکز قادیان کے لئے پیش کر کے تین قربانی کے آداب سکھائے۔اللہ پاک نہیں نسلاً بعد نسل اپنی خاص رحمتوں کا وارثے بنائے آمین اللهم آمین