کتابِ تعلیم — Page 3
اظهار تشکر کا شکر گزار ہے جن کی کا وشوی سے یہ کتاب ترتیب پائی پھر اپنے بھائی بہنوں کو تحریک کی کہ اپنے والد مرحوم محترم مرزا محمد اسمعیل صائب آف چین کو ایصال ثواب کے لئے کتاب کی اشاعت میں مالی تعاون کریں ان کا یہ احسان بھی قابل تشکر ہے کہ حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجکی کے دعائیہ خطوط عنایت فرمائے۔اس خاندان کے لئے دعا کی تحریک کرنے کے لئے اسی تبرک سے غیر مطبوعہ دعائیہ اشعار پیش خدمت ہیں :- (صفحہ نمبر ۱۲۰۰۱۵۹ پر ملاحظہ فرمائیں)