کتاب محفوظ

by Other Authors

Page 3 of 46

کتاب محفوظ — Page 3

قرآن کا ایک نقطہ یا شعشہ بھی اولین اور آخرین کے مجموعی حملہ سے ذرہ سے نقصان کا اندیشہ نہیں رکھتا۔وہ ایسا پتھر ہے کہ جس پر گرے گا اس کو پاش پاش کر دے گا اور جو اس پر گرے گا وہ خود پاش پاش ہو جائے گا۔" آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 257 حاشیہ)