کتاب محفوظ

by Other Authors

Page 17 of 46

کتاب محفوظ — Page 17

وهو على كل شي قدير " كتب الله له الف الف حسنه و محى عند الف الف سيئه ورفع له الف الف درجه " (جامع الترندی - ابواب الدعوات - بات ما يقول اذا دخل السوق) نیز هو الله الذي لا اله الا هو الرحمن الرحيم الملك القدوس السلام المومن المهيمن العزيز الجبار المتكبر الخالق الباري المصور ) جامع التريدى - ابواب الدعوات بات جزء الخامس - الطبعه الثانيه ۱۹۸۳ ء وارا لفكر للطباعة والنشر بيروت) احادیث میں بکثرت ایسی مثالیں موجود ہیں جن سے ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس پاک سنت کا ثبوت ملتا ہے کہ مختلف آیات کے مختلف حصوں کو ملا کر مضمون مرتب فرمائے گئے ہیں اور یہ منچلے مولوی صاحب کہتے ہیں کہ یہ تحریف قرآن ہے اور قرآن کریم میں رو و بدل ہے۔لعنتہ اللہ علی الکاذبین۔ساتویں آیت و ما ارسلنا من قبلک من رسول ولانبي ولا محدث الا اذا تمنى القى الشيطن في امنيته فينسخ الله ما يلقى الشيطان ثم يحكم الله اياته (برا مين احمدیه (۳۴۸) معاند اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے: ناظرین دیکھئے اصل آیت من رسول تک تحریر کی گئی آگے اپنی طرف سے ساری عبارت لگائی اور محدث کا لفظ جو سارے قرآن مجید میں نہیں ہے داخل کر دیا۔یہ سارا ڈھونگ مرزا قادیانی نے اپنے آپ کو محدث و ملهم من الله ثابت کرنے کے لئے رچایا "۔