خطبات وقف جدید — Page 536
536 حضرت خلیفة المسیح الرابع ہیں اللہ کے فضل کے ساتھ۔چندہ بالغان میں پاکستان کی جماعتوں میں اول کراچی ، دوئم ربوہ ، اور سوئم لا ہور ہیں اور چندہ دفتر اطفال میں یہ بالکل الٹ جاتا ہے معاملہ۔بالغاں میں اول کراچی ، دوئم ربوہ اور سوم لا ہور ہیں۔دفتر اطفال میں اول ربوہ ، دوئم لا ہور اور سوئم کراچی ہیں۔اس کے ساتھ ہی ان مختصر کوائف کے بعد میں وقف جدید کے سال نو کے آغاز کا اعلان کرتا ہوں۔(خطبہ ثانیہ سے قبل حضور انور نے گرم پانی کا گھونٹ لیتے ہوئے فرمایا: مجھے جو دوائی علاج کیلئے مل رہی ہے،اس کے ساتھ منہ کی خشکی بھی شامل ہوتی ہے۔یہ ویسے میرے منہ کی خشکی نہیں ، یہ دوا کا اثر ہے ) الفضل انٹر نیشنل لندن 9 فروری 2001ء)