خطبات وقف جدید — Page 98
98 حضرت خلیفة المسیح الثالث میں اپنے خدا سے یہ امید رکھتا ہوں کہ وہ احباب جماعت کو اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا کرے گا اور جماعتی ضرورتوں کے مطابق ہم وقف جدید کے کام میں وسعت پیدا کرسکیں گے۔اِنْ شَاءَ اللَّهُ وَ مَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ (روزنامه الفضل ربوہ 6 جنوری 1966ء)