خطبات وقف جدید

by Other Authors

Page 89 of 682

خطبات وقف جدید — Page 89

69 89 حضرت مصلح موعود وقف جدید کے ساتویں سال کے آغاز پر پیغام وقف جدید کا ساتواں سال شروع ہو رہا ہے۔میں احباب جماعت کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ پہلے سے زیادہ قربانی کر کے وقف جدید کو مضبوط کریں۔نوٹ: حضور نے وقف جدید سال ہفتم کیلئے 1250 روپے کا وعدہ فرمایا۔وقف جدید کے آٹھویں سال کے آغاز پر پیغام وقف جدید کے نئے مالی سال کا آغاز ہو رہا ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ احباب اس تحریک میں پہلے سے بھی زیادہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے اور اپنی تبلیغی سرگرمیوں کو پہلے سے بھی تیز کر دیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق عطا فرمائے۔28-12-1964