خطبات وقف جدید

by Other Authors

Page 424 of 682

خطبات وقف جدید — Page 424

جمعہ میں پیش کروں گا۔424 حضرت خلیفہ المسح الرابع یا درکھیں کل صبح یہاں کے وقت کے مطابق 10 بجے قادیان کے جلسہ میں ہماری شمولیت ہوگی اور پرسوں ناغہ ہے۔پھر آخری دن انشاء اللہ پیر کے روز 10 بجے قادیان کے جلسے میں شمولیت ہو گی۔ابھی اطلاع ملی ہے کہ اس وقت وہاں جلسہ کے 5 ہزار شر کا ء ہمارے ساتھ اللہ کے فضل کے ساتھ جمعہ میں شامل ہیں اور کل انشاء اللہ یہ تعداد اور بھی بڑھ جائے گی اب میں اجازت چاہتا ہوں پھر انشاء اللہ کل دوبارہ حاضر ہوں گا۔پرسوں ناغہ، پیر کو پھر انشاء اللہ اسی وقت ، ایک گھنٹے کے لئے اختتامی خطاب ہوگا اور آئندہ جمعہ یکم کو آئے گا یعنی اگلے سال کا آغاز جمعہ کے روز ہورہا ہو گا تو ساری دنیا کو نئے سال کی مبارک بادانشاء اللہ اگلے جمعہ میں پیش کی جائے گی۔السلام علیکم