خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 498 of 845

خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 498

خطبات طاہر جلد ۹ 498 خطبه جمعه ۲۴ /اگست ۱۹۹۰ء ہے اور تقویٰ کی دولت کے امین اے محمد مصطفی ﷺ کی جماعت ! اے مسیح محمدی کی جماعت !تمہیں بنایا گیا ہے۔پس اس امانت کا حق ادا کرو اور جب تک تم اس امانت کے امین بنے رہو گے خدا تمہیں ہمیشہ غلبہ عطا کرے گا اور ناممکن کوتم ممکنات بنا کر دکھاتے چلے جاؤ گے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔