خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page iv
نمبر شمار خطبہ جمعہ 19 20 21 22 23 24 24 عنوان 18 مئی 1990ء پاکستان کے بدترین حالات کا تذکرہ ، ملاؤں کو مسیح موعود کی زبان میں چیلنج 25 مئی 1990 ء مسیح موعود کی اجتماعی تکذیب، پاکستانی قوم کو ہلاکت کی طرف لے جارہی ہے صفحہ نمبر 271 283 1 جون 1990ء | وجه ربک کو بقا ہے اور اسے کوئی زوال نہیں اس سے مراد خدا کی رضا بھی ہے 295 8 جون 1990ء اسلام اور ایمان کا فرق ، اسلام سے ہی دنیا کا امن وابستہ ہے 15 جون 1990ء مصلح موعود کا روس میں تبلیغ کے متعلق خواہش ، روس کیلئے واقفین زندگی کی تحریک 22 جون 1990ء اخلاق محمد یہی اخلاق حسنہ ہیں، دائین الی اللہ و مبلغین سلسلہ کو نصائح 311 327 347 363 25 29 جون 1990 ء تربیت اولاد میں صرف انسانی کوششیں کام نہیں آسکتیں، دعاؤں سے تربیت کریں 26 06 جولائی 1990 ء گھروں کو جنت نشان بنانے کیلئے بہترین دعا متقیوں کا امام بننے کیلئے خود تقی بہنیں 379 27 13 جولائی 1990ء - للمتقين اماما کی دعا کا ایک پہلو یہ ہے کہ نظام جماعت میں تفرقہ کا باعث نہ بنیں 393 28 20 جولائی 1990 ء جلسہ سالانہ کے میزبانوں اور مہمانوں کو ہدایات ، کارکنان نماز کی حفاظت کریں 411 29 27 جولائی 1990ء مومن اور منافق میں فرق جلسہ پر جانے والے پاکستانیوں کو نصائح 30 03 اگست 1990 ء عالم اسلام کے مسائل کا حل یہ ہے کہ خدا کی قائم کردہ سیادت کے آگے اپنا سر جھکا دیں 443 31 10 اگست 1990 ء اللہ کی محبت سے ہم دنیا پر غالب آ سکتے ہیں، حنیف بنیں اور شیطان کی طرف نہ گریں 451 32 | 17 اگست 1990ء خلیج کے تنازعہ کا حل اسلامی ممالک کو انتباہ اور عراق کی تباہی کی خبر 33 | 24 اگست 1990ء خلیج کے بحران پر تبصرہ ، اسلامی دنیا کی ترقی اور امن مسیح محمدی کی دعاؤں پر منحصر ہے 485 35 429 465 499 34 31 اگست 1990ء اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہوتا ہے ہما جر نیتوں کے مطابق اجر دیئے جائیں گے 07 ستمبر 1990ء ساری جماعت کو جھوٹ کے خلاف علم جہاد بلند کرنا چاہئے 36 14 ستمبر 1990 ء ہجرت کے معاملہ میں سچائی کے معیار اپنا ئیں اور جھوٹ سے مکمل اجتناب کریں 531 37 21 ستمبر 1990ء تمام کام خدا کے فضل سے ہوں گے۔اخلاقی تربیتی ورثہ اپنے بچوں میں بانٹیں 38 28 ستمبر 1990 ء مالی قربانیاں کرنے سے تم امیر ہو گے، اپنی اولاد کو مالی قربانی کی محبت چکھائیں 515 547 567