خطبات طاہر (جلد 9۔ 1990ء) — Page 125
خطبات طاہر جلد ۹ 125 خطبه جمعه ۲۳ فروری ۱۹۹۰ء میں نے آپ کو بتا دیا ہے۔ آئندہ جو جمعہ ہوں گے۔ عصر بعد میں اپنے وقت پر ادا کی جائے گی ، مجبوری کے دن اب ختم ہو گئے ہیں اور جہاں تک ممکن ہو مغرب کی دنیا میں رہنے والے احمد یوں رہنے والے احمدیوں کو یہ اہتمام کرنا چاہئے کہ وقت پر نماز ادا ہونی چاہئے۔