خطبات طاہر (جلد 8۔ 1989ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 619 of 898

خطبات طاہر (جلد 8۔ 1989ء) — Page 619

خطبات طاہر جلدے 619 خطبه جمعه ۵ارستمبر ۱۹۸۹ء مٹ جائیں گے کہ آپ عملاً اس بات کا مشاہدہ کریں گے کہ وہ آپ کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔پس اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے اور خدا تعالیٰ ہمیں توفیق بخشے کہ ہم آئندہ نسلوں کے لئے ، آئندہ صدیوں کے لئے ایک ایسا نور چھوڑ جائیں جس کی روشنی میں وہ ہمیشہ خدا اور خدا کے بندوں کی طرف آگے بڑھتے رہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔