خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 740 of 943

خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء) — Page 740

خطبات طاہر جلدے 740 خطبه جمعه ۲۸ /اکتوبر ۱۹۸۸ء نمازیں جمع ہوں گی اور جب تک سردیوں کے اوقات ہیں جن میں جمعہ کے وقت کا اختتام عصر سے مل جاتا ہے اس وقت تک جمعہ کے ساتھ حسب سابق نماز عصر جمع ہوا کرے گی بار بار اس کے اعلان کی ضرورت نہیں۔جب یہ سلسلہ ختم ہوگا پھر میں دوبارہ اعلان کر دوں گا کہ اب عصر کی نماز آئندہ سے جمعہ سے الگ ہوا کرے گی۔