خطبات طاہر (جلد 7۔ 1988ء) — Page 19
خطبات طاہر جلدے خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا: 19 خطبه جمعه یکم جنوری ۱۹۸۸ء نماز کے معاً بعد ایک تو حاضر جنازہ ہے ہمارے سلسلہ کے ایک بہت ہی مخلص فدائی کارکن ڈاکٹر سردار نذیر احمد صاحب ابن سردار عبد الرحمان صاحب ( مہر سنگھ ) چند دن پہلے وفات پاگئے ہیں۔ انگلستان کی جماعت ہی صرف ان سے واقف نہیں بلکہ پرانے قادیان کے پروردہ سب احمدی ان کو خوب اچھی طرح جانتے ہیں اور مختلف ممالک میں ان کو خدمت دین کی بڑی توفیق ملتی رہی۔ سادہ لوح ، سادہ دل، بے نفس انسان جن کا ظاہر اور باطن ایک تھا۔ اس سے زیادہ میرے علم میں ان کی کوئی تعریف نہیں آسکتی۔ سچے آدمی تھے جو ظاہر تھا وہی باطن تھا۔ نیک دل ، نیک نفس ، خدمت کرنے والے، ہر قسم کے تکبر سے پاک تھے۔ بہت اچھی طرح اپنے بزرگ باپ کی نیکیوں کو زندہ رکھنے کی عمر بھر کوشش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں غریق رحمت کرے۔ ان کی اولاد کو بھی ان کے نقش قدم پر چلائے اور ان کے دوسرے بھائیوں اور ان کی اولاد کو بھی اپنے بزرگ حضرت عبدالرحمان صاحب (مہر سنگھ ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کے علاوہ اور بہت سے مرحومین ہیں جن کی نماز جنازہ غائب ہوگی۔ ڈاکٹر صاحب کے جنازہ کے ساتھ ہی ان کو بھی اپنی دعا میں شامل فرمالیں ۔ خواجہ عبدالوکیل صاحب صدیقی مرحوم کراچی ، ملک منور احمد صاحب طاہر صدر حلقہ کورنگی کے والد تھے۔ مکرم امیر احمد صاحب ابن مکرم محمد حسین صاحب ربوہ، جرمنی سے ان کے بھانجے ناصرا بھانجے ناصر احمد نے یہ درخواست کی ہے۔ صادقہ بیگم صاحبہ ابو ۔ صادقہ بیگم صاحبہ اہلیہ شیخ غلام رسول صاحب فیصل آباد علی محمد صاحب مرحوم موصی سانگلہ ہل ، ساجدہ حنیف ان کی بیٹی جرمنی میں ہیں انہوں نے درخواست کی ہے۔ ابوالحکیم صاحب مرحوم ، مکرم منصور احمد مبشر مبلغ سلسلہ ڈنمارک کے نانا تھے۔ مکرم چوہدری صاحب دفتر بشیر احمد صاحب مبشر احمد صاحب شبکه ماحب شکیل صاحب آف ہنسلو کے والد تھے اور ہمارے پیر محمد عالم صاء P۔S لندن کے بہنوئی تھے۔ چوہدری عزیز الدین احمد صاحب عمر ۸۲ سال ملتان ۔ چوہدری عبداللہ خان صاحب واہلہ عمر ۹۰ سال چک نمبر ۴۵ سرگودھا۔ مکرمہ زبیدہ خاتون صاحبه موصیہ، مکرم شیخ خلیل الرحمان صاحب مرحوم سیکر یٹری ضیافت کراچی کی اہلیہ تھیں ۔ مکرم بشارت احمد صاحب ابن محمد یحیی صاحب عرصہ پندرہ سال۔ اسے نظارت خدمت درویشاں میں کام کرتے رہے۔ سردار نذیرا ردار نذیر احمد صاحب ڈو ، ڈوگر ، یہ بھی موصی تھے ، نانو ڈوگر ضلع لاہور کے مکرمہ اقبال بیگم صاحبہ تاثیر الرحمان صاحب ماڈل ٹاؤن کی والدہ۔ مکرم