خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page iii
نمبر شمار خطبہ جمعہ عنوان صفحہ نمبر ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ 8 رمئی 1987ء صاحب برکت لوگوں سے وفا کریں ، حضرت امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی وفات پر ذکر خیر ۳۱۳ 15 مئی 1987 ء بزرگوں کی نیکیوں کو زندہ رکھیں نیز رمضان کی نیکیوں کو دوام بخشیں 22 رمئی 1987 ء جھوٹ کے خلاف جہاداور لین دین کے معاملات درست کرنے کی تلقین 29 رمئی 1987ء عید کے دن جمعہ کا مسئلہ نیز رمضان کے بعد تعلق باللہ میں اضافہ کی تلقین 5 جون 1987ء مالی قربانی تزکیہ نفس کا باعث ہے ہر شخص بلا استثناء مالی قربانی میں حصہ لے 12 / جوان 1987 ء یورپ کو اپنی خوبیاں دیں اور ان کی خوبیاں لیں نیز دعا میں وسعت پیدا کریں 19 جون 1987ء پاکستان میں احمدیوں پر ہونیوالے مظالم احمدی مظلومین کے بارے میں حضور کی رؤیا 26 جون 1987 ابتلاء کا فلسفہ 3 جولائی 1987ء مالی سال کی کامیاب کارکردگی اور چندہ صد سالہ جو بلی کی طرف توجہ کی تحریک ۳۲۷ ۳۴۵ ۳۷۵ ۳۸۷ ۴۰۵ ۴۲۳ ۴۴۱ 10 / جولائی 1987 ء وقف نو بچوں کے دل میں خدا کی محبت بھر دیں تا کہ یہ دوسرے بچوں سے مختلف نظر آئیں ۴۴۹ 1987/179 E ۳۱ ۳۲ E ۳۳ ۳۴ ۳۵ ۳۶ ۳۷ ۳۸ 17 / جولائی 1987 ء مالی قربانی کے جاری مضمون کا مزید بیان نیز کارکنان جلسہ کو ضروری ہدایات 24 جولائی 1987 ء اللہ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے تھا میں۔امراء انکساری اور وحدت پیدا کریں 31 جولائی 1987ء پاکستانی احمدیوں پر ہونے والے مظالم کا ذکر اور ان کے لئے دعا کی تحریک 7 اگست 1987 ء پاکیزگی اختیار کریں ، بیوت الذکر، گھروں اور گلیوں کو صاف اور مزین کرنے کی تلقین کو 14 اگست 1987 ء | عہدیداران کمزور اور خاموش بیٹھ رہنے والوں کو خدمت دین میں لگائیں 21 اگست 1987ء بیت الذکر ہالینڈ کو آگ لگانے کی کوشش پر وسیع بیت الذکر کی تعمیر کا اعلان 28 اگست 1987 ء سب سے اہم اور بڑی ذمہ داری دعوت الی اللہ ہے۔عہد یداران کو دعوت الی اللہ کی تلقین 11 ستمبر 1987ء دورہ یورپ کے حالات مختلف اقوام میں دعوت الی اللہ تیز کرنے کی نصیحت 18 ستمبر 1987 ء | بنگلہ دیش میں مخالفانہ کاروائیاں، بیوت الحمد اور تحریک شدھی کے لئے مالی تحریک 25 ستمبر 1987ء افواہ، حسد اور غیبت کی بیماری سے بچنے کے لئے اہل ربوہ کو خصوصا تلقین ۴۸۵ ۵۰۳ ۵۱۹ ۵۳۵ ۵۵۱ ۵۶۱ ۵۷۵ ۵۹۱ ۶۰۷