خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page iv
نمر شمار خطبه جمعه ۳۹ ۴۰ ام ۴۲ ۴۳ ३ ۴۴ ۴۵ { ۴۶ ۴۷ ۴۸ ۴۹ ۵۱ عنوان 2 اکتوبر 1987 ء - امریکی احمدیوں کو نصائح۔اپنا سب کچھ اللہ کے سپر د کر کے اسکی حفاظت میں آجائیں۔9 را کتوبر 1987 ء دنیا کی نجات کا واحد رستہ سیرۃ النبی کی پیروی ہے۔امریکہ کو دین کا قلعہ بنادیں صفحہ نمبر ۶۲۵ ۶۴۳ ۶۵۹ 16 اکتوبر 1987 ء اپنے اندر عظمت کردار پیدا کریں۔سفید وسیاہ فام کی تفریق احمدیت میں نہیں 23 اکتوبر 1987 ء اپنی ذات کے خلاؤں کو نیکیوں سے پر کر دیں۔مغربی معاشرہ آپ پر اثر انداز نہیں ہوگا ۶۸۳ 30 اکتوبر 1987 ء | تحریک جدید کے سال نو کا اعلان نیز دفتر اول کے کھاتوں کو زندہ کرنے کی تلقین 6 نومبر 1987ء دورہ کینیڈا۔الزراع کی لطیف تشریح اور دعوت الی اللہ کی تلقین ۷۰۵ ۷۳۱ 13 نومبر 1987ء دین حق کا عالمی مزاج قائم کریں اور حبل اللہ یعنی خلافت کو مضبوطی سے تھامے رکھیں ۷۴۷ ۷۶۷ 20 رنومبر 1987ء | دورہ امریکہ کے ایمان افروز حالات اور جماعت کو داعی الی اللہ بننے کی تلقین 27 نومبر 1987 ء جماعت میں جو شخص اپنے منصب سے ہٹ کر معاملہ کرتا ہے اس سے فساد پیدا ہوتا ہے ۷۸۳ 4 /دسمبر 1987ء 11 / دسمبر 1987ء شفاعت کے مضمون کی لطیف تشریح غلبہ دین کے ذرائع صبر،استغفار اور انکسار 18 دسمبر 1987 ء ناقابل تسخیر بننے کے لئے موحد بننا ضروری ہے ، عبادت سے شرک کی بیخ کنی کریں 25 دسمبر 1987ء وقف جدید کے سالِ نو کا اعلان نوٹ : مؤرخہ 4 ستمبر 1987ء کو بوجہ سفر نماز جمعہ ادا نہیں کی گئی۔۸۰۱ ۸۱۵