خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page 241
خطبات طاہر جلد 1 241 خطبہ جمعہ ۳ را پریل ۱۹۸۷ء پیروی کرو گے تم دیکھو گے کہ اِنَّ اللهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا محمد رسول کریم ﷺ کی سنت آپ کی طرز زندگی سے خدا کو اتنا پیار ہے کہ آپ کی خاطر اس حسن ، اس ادا کی خاطر جو تم اختیار طرز زندگی سے خدا کواتنا پیار ہے الله کرو گے محمد رسول اللہ ﷺ کی غلامی میں اللہ تعالیٰ تمہارے ہر قسم کے گناہ معاف فرما تا چلا جائے گا۔ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ یقیناوہ بہت ہی بخشنے والا اور بہت ہی مہربان ہے۔ پھر ایک اور مقام پر یہ تو منفی لحاظ سے جو خوف تھے وہ دور کئے مختلف لحاظ سے امیدوں کو آخری مقام تک پہنچا د یا فرمایا:۔ پہنچادیافر وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّنَ وَالصَّدِيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّلِحِينَ وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًاتُ (النساء: ٧٠) الله ج جب محمد مصطفی ﷺ کی پیروی کا حکم دیا جاتا ہے محبت کے نتیجے میں پیار کی وجہ سے تو فرمایا اس کے بعد جب میں کہتا ہوں تم میرے محبوب بن جاؤ گے تو اس طرح محبوب بنا کر میں تمہیں کیا دوں گا۔ تو وعدے میں وضاحت بھی تو ہونی چاہئے کہ محبوب کے ساتھ خدا کیا سلوک فرمائے گا فرمایا اگر محمد مصطفی میل کی پیروی کرو اس وجہ سے کہ یہ خدا کی پیروی کرنے والا مَنْ يُطِعِ الله الله وَالرَّسُولَ ایک بریکٹ میں باندھ دیا ہے ایک کی پیروی دوسری کی پیروی سے الگ نہیں ہوسکتی یہ مضمون بیان ہو رہا ہے۔ فرمایا وَ مَنْ يُطِعِ اللهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ پھر دیکھو گے کہ خدا کے انعام کی بارشیں برستیں ہیں تم پر اور تم دیکھو گے کوئی انعام بھی پراورتم دیکھوگے انعام ایسا نہیں ہوگا جو پیروی کے نتیجے میں نہ پاسکو۔ مِنَ النَّبِيِّنَ وَالصَّدِيقِينَ کتنی عظیم الشان بلند پہاڑوں کی طرح انعام ہیں نبیوں کا انعام فرمایا تمہاری اطاعت کا درجہ یہ طے کرے گا کہ تم اس پیروی کے نتیجے میں خدا کے کتنے محبوب بنتے ہو۔ اگر صالحیت تک ہی پہنچتے ہو تو وہ انعام بھی خدا نہیں روکے گا اور اگر آگے بڑھ کہ شہادت کے اصلى الله مقام تک پہنچ جاتے ہو تو تمہیں محمد مصطفی ﷺ کی غلامی سے شہادت کا مقام نصیب ہوگا۔ اگر اس سے آگے صلى الله قدم رکھنے کی ہمت ہے اور صدیقیت کی شان اپنے اندر پیدا کرتے ہو تو یقین جانو کہ محمد مصطفی ﷺ کی