خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page ii of 888

خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page ii

نمبر شمار خطبه فرموده 1 ۳ と 3 ۶ ۷ ง > ۹ 1۔11 ۱۲ ۱۳ ۱۴ فهرست خطبات عنوان 2 جنوری 1987ء نئے سال کی مبارکباد، مالی قربانی اور وقف جدید کے نئے سال کا اعلان 9 جنوری 1987ء وقت کی تعریف، اپنے وقت کی قدر کریں 16 جنوری 1987ء سیرت رسول کا مطالعہ اور اس پر عمل کی تلقین نیز لجنہ ہال کے لئے مالی تحریک 23 جنوری 1987ء صد سالہ جو بلی فنڈ کی ادائیگی کا جائزہ اور قربانی کی تحریک 30 جنوری 1987 ء صد سالہ جو بلی کے جشن کے لئے دعوت الی اللہ کے میدان میں تیزی پیدا کریں 6 فروری 1987ء جماعت احمدیہ کے سوسال پورے ہونے پر جماعت کو بعض تیاریوں کی تلقین 13 فروری 1987 ء آخرت پر یقین کی لطیف تفسیر فتح دین پر یقین کامل رکھتے ہوئے دعوت الی اللہ تیز کریں 20 فروری 1987 ء پاکستان میں احمدیوں پر ہونے والے مظالم ، اصحاب کہف کی تاریخ دہرائی جارہی ہے 27 فروری 1987 ء | جماعت احمدیہ کے خلاف کارروائیاں ، جہلم میں ہونے والی شہادت 6/ مارچ 1987ء منافقین کی تعریف، علماء کو مقابلے کا چیلنج، حضرت مسیح موعود کا عشق رسول 13 / مارچ 1987ء اپنے اور اولاد کے تقویٰ کی فکر کریں 20 / مارچ 1987ء تقویٰ اور محبت الہی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں تقوی آنحضور سے سیکھیں 27 / مارچ 1987ء محبت الہی ہے تو آنحضور علیہ کی پیروی کریں یہ محبت میں بڑھا دے گی 3 اپریل 1987ء محبت الہی و محبت رسول کا مضمون نیز عظیم الشان تحریک وقف نو کا اعلان صفح مبر 1 ۲۱ ۳۷ ۴۷ 4 ۸۳ 1+1 ۱۱۵ ۱۳۷ ۱۴۹ ۱۷۳ ۱۹۱ 1 ۲۱۱ ۲۳۱ ۱۵ 10 اپریل 1987 ء مبارک دوشنبہ اور فرائیڈے دی ٹیلتھ کے تناظر میں تاریخی اہمیت کی حامل خوشخبریاں ۲۵۱ ۱۶ 17 را پریل 1987 ء جلسہ سالانہ جرمنی کے موقع پرمحبت الہی اور تقوی کی لطیف تفسیر ، بہترین زادراہ تقوی ہے 12 24 اپریل 1987 ء | روزے حصول تقومی اور حصول لقائے باری تعالیٰ کا ذریعہ ہیں ۱۸ یکم مئی 1987ء اللہ کی محبت کی خاطر مشکلات پر صبر کریں ۲۵۹ ۲۸۳ ۲۹۵