خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء) — Page 148
خطبات طاہر جلد ۶ ساری تحصیل میں بڑا اچھا اثر ہے۔148 خطبه جمعه ۲۷ فروری ۱۹۸۷ء تو ان سب کی نماز جنازہ غائب، عزیزہ فوزیہ کی بھی۔انشاء اللہ آج تو عصر کا بھی ہمارے پاس وقت ہوگا الگ اس لئے جمعہ کی نماز کے بعد پڑھائی جائے گی۔خطبہ ثانیہ کے بعد حضور نے فرمایا: یہ جو آیات میں نے تلاوت کی تھیں اس کا مقصد اور مضمون بیان کرنا تھا لیکن چونکہ شہادت کی اطلاع کی وجہ سے بہت سا وقت اس طرف خرچ ہو گیا اس لئے آئندہ خطبہ میں انشاء اللہ جس مقصد سے یہ تلاوت کی گئی تھی اس مضمون کو واضح کروں گا۔