خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء) — Page 814
خطبات طاہر جلد۵ 814 خطبه جمعه ۵/ دسمبر ۱۹۸۶ء حافظاگر بار عارف صاحب یہ مبلغ سلسلہ تھے کسی زمانے میں حضرت خلیفہ اسیح الثالث کے کلاس فیلو بھی تھے اور ان کا بڑا تعلق تھا گہرا حضرت خلیفتہ المسیح الثالث سے اور جماعت کی بھی ایک لمبے عرصہ تک کافی خدمت کی توفیق پائی۔مکرمہ مسعودہ خاتون صاحبہ ہمارے مکرم داؤ د احمد صاحب گلزارلندن کی ہمشیرہ تھیں جو لا ہور میں وفات پاگئیں ہیں۔مکرم ملک اللہ دتہ صاحب کھوکھر غربی ضلع گجرات۔مکرم فضل احمد صاحب بھی کنری ضلع تھر پارکر سندھ وفات پاگئے ہیں۔ان سب کی نماز جنازہ غائب انشاء اللہ نماز عصر کے معابعد ہوگی۔