خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 560 of 912

خطبات طاہر (جلد 5۔ 1986ء) — Page 560

خطبات طاہر جلد ۵ 560 خطبه جمعه ۵ اراگست ۱۹۸۶ء مکرم خالد نصر اللہ صاحب ہمارے ایک نو عمر مخلص نو جوان موٹر سائیکل کے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں، حلقہ شالا مارٹاؤن لاہور سے کے تھے۔نانا تھے۔۔ڈاکٹر عبدالغفور صاحب انڈونیشیا کے یہ مکرم محموداحمد خان صاحب آف مغربی جرمنی کے ۵ - صابرہ بیگم صاحب اہلیہ مکرم اقبال الدین امینی صاحب کی اچانک وفات ہو گئی تھی۔مرحومہ مکرم انوارالدین صاحب امینی ہڈرزفیلڈ کی والدہ تھیں۔اچھے مخلص بچے ہیں ان کے، بڑے دعا گو اور نیک،سلسلہ کے کاموں میں آگے آگے۔ان کی والدہ کی وفات بھی ایک شہادت کا رنگ رکھتی ہے۔جلسہ سالانہ یو کے پر گئی تھیں بہت زیادہ Emotional ہوگئی تھیں اور پہلے دن ہی Brain Hambridge ہوا، دماغ کی رگ پھٹ گئی اور وفات ہوگئی۔ان سب کی نماز جنازہ جمعہ کے معاً بعد ہوگی۔