خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 91 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 91

خطبات طاہر جلد۴ 91 خطبه جمعه یکم فروری ۱۹۸۵ء جا رہی ہے اور ان طاقتوں کو ناکام بنادے جو اسلام کے نام پر اپنی حکومتوں کا تسلط زیادہ گہرا اور زیادہ وسیع اور مستقل کرتے چلے جارہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ان سے نجات بخشے ۔ آمین ۔