خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 814 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 814

خطبات طاہر جلدم 814 خطبه جمعه ۲۷؍ ستمبر ۱۹۸۵ء پر بالکل حقیر اور بے معنی دکھائی دیں۔میں حیران ہوں کہ ہم نے تو کچھ بھی قربانی نہیں کی پھر خدا نے اتنے فضل کیوں نازل فرمائے ہیں اس لئے جب آپ دعائیں کریں تو پھر ان کے لئے بھی دعائیں کریں اور پھر یہ سلسلہ انشاء اللہ تعالیٰ اسی طرح ایک دوسرے کے لئے رحمتوں کا سلسلہ بنتا چلا جائے گا۔خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا:۔نمازیں جمع ہوں گی اور عصر کی نماز میں قصر کروں گا۔مقامی دوست پوری کر لیں۔