خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 467 of 1067

خطبات طاہر (جلد 4۔ 1985ء) — Page 467

خطبات طاہر جلد ۴ 467 خطبه جمعه ۱۷ مئی ۱۹۸۵ء فرقے مسلمانوں کے بتائے جاتے ہیں سب کے سب اس مسئلہ کے اس حل پر 66 متفق اور خوش ہیں ۔“ (نوائے وقت ۶ اکتوبر ۱۹۷۴ء صفحہ ۴) کیا اس بات پر خوش ہیں کہ ہم بہتر ہیں جو پہلے اپنے آپ کو ایک کہا کرتے تھے اور غیروں کی طرف انگلی اٹھا کر کیا شیعہ اور کیا سنی یہ کہا کرتے تھے کہ تم بہتر ہو اور ہم وہ ایک فرقہ ہیں جس کے متعلق ہمارے آقا و مولا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے خوشخبری دی ہے کہ جب بہتر اور ایک کا جھگڑا چلے گا تو ایک جنتی ہو گا اور ۲ے ناری ہوں گے ۔ اس دن دیکھیں تقدیر نے اس کے ساتھ کیا کھیل کھیلا۔ انہوں نے پاگلوں کے طرح اخباروں میں سرخیاں جما دیں اور فخر سے اعلان کیا کہ ہم ۲ے ہیں اور مرزا غلام احمد کی جماعت وہ ایک ہے، وہ ایک ہے، وہ ایک ہے۔ پس خدا کی قسم ! اگر وہ ایک ہے اور تم بہتر ہو تو پھر تمہارا فتویٰ نہیں چلے گا۔ فتویٰ حضرت صلى الله علی اقدس محمد مصطفی ﷺ کا چلے گا اور کوئی ماں نہیں ہے جس نے کوئی ایسا بچہ پیدا کیا ہو جو محمد مصطفی علی صلى الله کے فتوے کو غلط قرار دے یا اسے الٹا سکے۔ یاد رکھو! بے ستمبر ۷۴ء کا دن تمہارے لئے رات بن کر آیا ہے اور ہمارے لئے اس دن روشنی کا ایک سورج طلوع ہوا جس نے احمدیت کو بقعہ نور بنا دیا۔ تم نے الله اکٹھے ہو کر اپنے ہاتھوں سے یہ فیصلہ دے دیا کہ آج محمد مصطفی علم کی پیشگوئی پوری ہوئی اور چونکہ تم اسی فیصلے میں آنحضرت ﷺ کے نکالے ہوئے نتیجہ کی تکذیب کے مرتکب ہوئے اس لئے وہ پیش گوئی اور بھی زیادہ شان کے ساتھ پوری ہوئی ۔ تمہاری اس ظالمانہ روش نے یہ فیصلہ کر دیا کہ تم جھوٹے ہو کیونکہ تم نے نتیجہ وہ نکالا ہے جو محمد مصطفی ﷺ کے نکلے ہوئے نتیجہ کے مخالف ہے۔ پس یہ ہے تمہاری اکثریت اور یہ ہے تمہاری اکثریت کی حیثیت ۔ اس اکثریت کی ہمیں عروسه رواہ نہیں ۔ ایک کوڑی کی بھی پرواہ نہیں کیونکہ اس اکثریت کی ہمارے آقا و مولا محمد مصطفی حلال کو کوئی پرواہ نہ تم نے ہمیں محمد مصطفیٰ سے کاٹنے کے لئے یہ اقدام کیا تھا مگر اس دن نے تو ہمیشہ کے لئے ہمارا صلى الله عل پیوند حضرت محمد مصطفی ع سے اور بھی زیادہ پکا کر دیا۔ اگر تم سچے ہو نعوذ باللہ من ذلک اور محمد مصطفى النعوذ باللہ من ذلک غلط ہیں تو ہمیں وہ ایک بننا منظور ہے جو غلط ہو کر بھی ہمارے آقا محمد مصطفیٰ کے ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ ہمیں یہ ہرگز منظور نہیں ہے کہ ہم ان بہتر وں کے ساتھ شامل ہوں صلى الله عروسه جو ہمارے آقا و مولا محمد مصطفیٰ کو منظور نہیں اس لئے جھوٹا کہو گے تب بھی ہم اپنے آقا محمد مصطفی ہے