خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 597 of 854

خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 597

خطبات طاہر جلد ۳ کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا: 597 خطبه جمعه ۱۹ اکتوبر ۱۹۸۴ء ابھی چونکہ بارش ہے موسم خراب ہے عصر کے وقت بھی کچھ لوگ باہر سے آتے ہیں نماز پڑھنے کے لئے تو اسلئے نمازیں جمع ہونگی اور ایک نکاح ہونا تھا وہ آج عصر کی بجائے انشاء اللہ پھر مغرب کے بعد پڑھا دیا جائے گا۔