خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 13 of 854

خطبات طاہر (جلد 3۔ 1984ء) — Page 13

خطبات طاہر جلد ۳ 13 خطبه جمعه ۶ جنوری ۱۹۸۴ء دل سے دعا ئیں اڑتی ہوئیں اور عرب کی سرزمین پر رحمتوں کی بارشیں بن کر برسنے لگیں۔اللہ تعالیٰ اس قوم کو ہرا بتلا سے محفوظ رکھے، اسے نور ہدایت سے منور کرے ، ان کے دکھ دور فرمائے ، ان سے بخشش اور عفو کا سلوک فرمائے اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کے صدقے ان پر رحمتوں کی بارش برسا دے۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین