خطبات طاہر (جلد 2۔ 1983ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 86 of 744

خطبات طاہر (جلد 2۔ 1983ء) — Page 86

خطبات طاہر جلد ۲ 86 98 خطبه جمعه ۱ / فروری ۱۹۸۳ء خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا: میں ایک بات کہنی بھول گیا تھا اور وہ یہ ہے کہ میں انشاء اللہ تعالیٰ چند دن یا کچھ زائد عرصے کے لئے باہر جا رہا ہوں۔اس عرصے میں صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب ناظر اعلیٰ امیر مقامی ہوں گے۔آپ دعا کرتے رہیں کہ اللہ تعالیٰ یہ سفر کا میاب کرے اور میں دعا کرتا رہوں گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی امان اور حفاظت اور پیار کے سائے تلے رکھے۔آمین ( روزنامه الفضل ربوه ۸ مئی ۱۹۸۳ء)