خطبات طاہر (جلد 2۔ 1983ء) — Page 228
خطبات طاہر جلد ۲ 228 خطبه جمعه ۱۵ را پریل ۱۹۸۳ء اس کے ماننے والے، اس کے پیچھے چلنے والے ہیں ہم، اس لئے لازماً ہمیں اپنے ارادے بلند کرنے پڑیں گے اور بلند ارادوں کے ساتھ اپنے اعمال کے معیار کو بھی بڑھانا ہوگا۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی تو فیق عطا فرمائے۔آمین۔خطبہ ثانیہ کے دوران حضور نے فرمایا: آج چونکہ بارش ہورہی ہے اس لئے نماز جمعہ کے ساتھ ہی نماز عصر بھی جمع کرائی جائے گی۔روزنامه الفضل ربوہ ۱۴؍ جولائی ۱۹۸۳ء)