خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء) — Page 467
خط<mark>بات</mark> طاہر جلد 17 467 خطبہ جمعہ 10 <mark>جو</mark>لائی 1998ء مجھ پر حرام ہے۔<mark>جو</mark> تم کما <mark>کر</mark> خدا کے حصہ میں سے بچاتے ہو وہ مجھ پر <mark>خرچ</mark> <mark>کر</mark>و یہ نہیں ہوسکتا، یہ ناممکن ہے۔تو بہت سی خوش کن <mark>بات</mark>یں ایسی دیکھنے میں آئیں <mark>جن</mark> سے میں اُمید رکھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہماری نئی ابھرتی ہوئی نسل کو سنبھالا ج<mark>اس</mark>کتا ہے اور اگر یہ نسل سنبھل جائے تو مستقبل کی ہمیں کوئی ف<mark>کر</mark> باقی نہیں <mark>رہے</mark> گی۔قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارا ایک <mark>ان</mark> کے حق میں بہتا ہوا موجیں مارتا ہوا چشمہ ثابت ہوگا جس کا پ<mark>ان</mark>ی <mark>ان</mark>گلی صدیوں میں بڑے <mark>جو</mark>ش و خروش کے ساتھ منتقل ہوتا چلا جائے گا اور بڑھتا چلا جائے گا۔تو <mark>اس</mark> سے بہتر تحفہ ہم اگلی صدیوں کے لئے کیا پیش <mark>کر</mark> سکتے ہیں کہ ایسی نسلیں آگے بھیجیں <mark>جو</mark> خدا کا حق <mark>نکال</mark>نے میں سب سے پہلے ہوں ، سب سے بالا ہوں اور پھر اللہ <mark>ان</mark> کو توفیق بخشے اور <mark>جو</mark> لازماً بخشا <mark>کر</mark>تا ہے، کہ وہ تمام دوسرے چندوں میں بھی بہت زیادہ آگے سے بڑھ <mark>کر</mark> ہوں۔جس کا <mark>اپنا</mark> یہ حال ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ اپنی آئندہ نسلوں کو بھی <mark>اس</mark>ی <mark>بات</mark> کی تربیت نہ دیں۔تو <mark>اس</mark> <mark>پہلو</mark> سے میں کہہ <mark>رہا</mark> ہوں کہ ایک موجیں مارتا ہوا دریا پھوٹ پڑے گا۔قوآ اَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارا یہ کہتا ہوا۔اور اگلی صدیوں کو سیراب <mark>کر</mark>ے گا۔تو میں اُمید رکھتا ہوں کہ <mark>جو</mark> لوگ میں امریکہ میں پیچھے چھوڑ آیا ہوں اور وہ سب اب <mark>جو</mark> میرے مخاطب ہیں تمام دنیا کے احمدی نو<mark>جو</mark><mark>ان</mark> وہ <mark>اس</mark> جھنڈے کو اپنے ہاتھ میں مضبوطی سے تھام لیں گے اور <mark>ان</mark> کو یہ سوچنا چاہئے کہ <mark>اس</mark> نیکی کا بہت لمبا اثر ہے۔ایک نہ ختم ہونے والا فائدہ پہنچنے والا ہے اور آئندہ وقتوں میں جماعت کو <mark>اس</mark> کی بڑی شدید ضرورت پیش آنے والی ہے۔آپ دیکھیں گے کہ اگلے دس پندرہ سال کے <mark>ان</mark>در حالات ایسے پیدا ہو جائیں گے کہ <mark>ان</mark> نو <mark>جو</mark><mark>ان</mark>وں کی قرب<mark>ان</mark>یاں ساری جماعتی ضرورتوں کو سنبھال لیں گی۔پس میں اُمید رکھتا ہوں کہ یہ نصیحت آپ کے لئے کافی ہوگی۔ایک <mark>بات</mark> میں یہ بت<mark>ان</mark>ا چاہتا ہوں کہ یہ <mark>جو</mark> تنبیہ میں نے کی تھی <mark>اس</mark> کا جماعت کے بہت سے مخلصین پر بہت اچھا اثر پڑا ہے۔کئی ایسے مخلص <mark>جن</mark> کو خدا نے بہت اموال سے نوازا تھا اور <mark>اس</mark> معاملہ میں غفلت <mark>کر</mark> <mark>رہے</mark> تھے <mark>اس</mark> خطبہ کے اثر سے <mark>ان</mark>ہوں نے <mark>مجھے</mark> <mark>یقین</mark> <mark>دلا</mark>یا اور ایسے عزم صمیم کے ساتھ <mark>یقین</mark> <mark>دلا</mark> یا کہ <mark>مجھے</mark> ایک ذرہ بھی شک نہیں کہ <mark>جو</mark> <mark>بات</mark> <mark>ان</mark>ہوں نے کہی <mark>اس</mark> پر پورا اتریں گے۔<mark>ان</mark>ہوں نے کہا کہ <mark>جو</mark> کوتاہیاں ہم سے ماضی میں ہوگئیں ہم <mark>ان</mark> کو دفن <mark>کر</mark>تے ہیں اور آئندہ <mark>اپنا</mark> معاملہ اللہ سے صاف رکھیں گے <mark>ان</mark> میں سے ایسے بھی ہیں <mark>جو</mark> اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہت کم<mark>ان</mark>ے والے تاجر ہیں اور تاجر کے