خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page x of 970

خطبات طاہر (جلد 17۔ 1998ء) — Page x

2 نمبر شمار خطبه جمعه فرموده 18 19 20 21 عنوان 1 مئی 1998 نیک کی صحبت اپنے اندر ایک غلبہ رکھتی ہے، ذکر الہی کی مجالس کی طرف رجوع کریں 289 8 مئی 1998 صادق کے لئے خدا تقدیر کو حرکت دیتا ہے اور وہ انسانی تدبیروں پر غالب آجایا کرتی ہے 307 15 مئی 1998 اللہ تعالیٰ اپنے تازہ نشان دکھاتا رہتا ہے اس کے باوجود قدم ڈگمگائیں تو بڑی محرومی ہوگی 325 22 مئی 1998 | جو لوگ خدا کی خاطر تنگی میں خرچ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کبھی ان کا ہاتھ تنگ نہیں رہنے دیتا 343 29 مئی 1998 برصغیر پاک و ہند میں رونما ہونے والے واقعات کا حل صرف مقبول دعاؤں میں پوشیدہ ہے 361 5 جون 1998 حضرت اقدس مسیح موعود کے ارشادات کی روشنی میں وَ يَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ کی تشریح 377 24 12 جون 1998 پاکستان کی تاریخ ہو یا ایٹمی توانائی کی تاریخ اس میں اولین کردار جماعت احمدیہ نے ادا کیا 395 25 19 جون 1998 حضرت مسیح موعود کے ارشادات کی روشنی میں قرآن کریم میں موجود احکامات ونواہی کی تفصیل 411 22 23 26 1998 جون 26 1998 3 جولائی 27 1998 28 10 جولائی خدا تعالیٰ کی راہ میں تقوی شعار خرچ کرنے والے چاہئیں اپنے بچوں سے عزت سے پیش آؤ اور اچھی تربیت کرو خدا تعالیٰ بندے کے حسن ظن کے مطابق سلوک کرتا ہے 429 447 465 29 17 جولائی 1998 ریا کاری اور بخل سے بچیں خدا کی راہ میں خرچ کریں ، صحابہ حضرت مسیح موعود کی مثالیں 483 30 24 جولائی 1998 میز بانی اور مہمانی ابراہیمی سنت ہے ، جلسہ کے میز بانوں اور مہمانوں کو اہم نصائح سختی سے پیش آنا یا سختی کی تعلیم دینا اسلام کے منافی ہے 1998 31 | 31 جولائی 32 501 521 34 36 37 7 اگست 1998 انتظامی امور میں اصلاح و بہتری کی غرض سے سرخ کتاب رکھنے کی بابت تاکیدی ہدایت 537 33 14 اگست 1998 سیدھی بات سے اصلاح اعمال کا بہت گہرا تعلق ہے، قول سدید نہیں ہو گا تو اصلاح نہیں ہوگی 555 21 اگست 1998 | ایثار کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ آپ کو غیر قوموں کے دلوں میں گھر کرنے کی توفیق بخشے گا 573 35 28 اگست 1998 | جو امانت کا لحاظ نہیں رکھتا اس کا کوئی ایمان نہیں اور جو عہد کا پاس نہیں کرتا اس کا کوئی دین نہیں 593 4 ستمبر 1998 امانت کا مضمون اہم ہے سچے مومن ہمہ وقت اپنی امانتوں اور عہدوں پر نگاہ رکھتے ہیں 609 11 ستمبر 1998 جو اللہ اور رسول کی امانت کا حق ادا نہیں کرتے وہ آپس میں بھی امانت کا حق ادا نہیں کر سکتے 627 38 18 ستمبر 1998 | مومن امانتوں اور عہدوں کی پڑتال کے ساتھ تقویٰ سے اس کیفیت کو دیکھتے رہتے ہیں 545