خطبات طاہر (جلد 16۔ 1997ء) — Page v
2 2 مئی نئی صدی میں ہم نے داخل ہونا ہے جس کی تمام تر ذمہ داریاں ہم پر ڈالی جائیں گی۔ 299 ور منی توحید کے دائرے میں سب سے بڑا امن ہے اور اول المسلمین سے تمام دنیا کا امن وابستہ ہے۔ 319 337 357 16 مئی | نفس مطمئنہ ہی ہے جو بالآخر فتح پائے گا۔ 23 مئی قومیتوں کو مٹانے والی کوئی طاقت ہے تو وہ توحید کی طاقت ہے۔ اس کے سوا اور کوئی طاقت نہیں۔ 18 19 20 21 22 23 30 مئی نئے آنے والوں کو ذاتی طور پر اللہ تعالیٰ کے تعلق سے باندھنا شروع کریں۔ 6 جون اصل جہاد یہی ہے کہ ساری دنیا میں اسلام کو غالب کرنا ہے۔ 24 | 13 رجون اگر دعا کریں گے تو بسا اوقات اللہ کے فضل سے ٹوٹے ہوئے کام بن جائیں گے۔ 381 401 421 25 20 جون اپنے اندروہ نقوش پیدا کر لو جو نقوش مہر محمدی ہیں تو اربوں آپ کی وجہ سے بچائے جائیں گے۔ 441 26 27 رجون جھوٹ انسان کا ساری دنیا میں سب سے بڑا دشمن ہے۔ اپنے اندر صداقت کی طاقت پیدا کریں۔ 467 4 جولائی تلاوت قرآن کی عادت ڈالنا، اس کے معانی پر غور سکھانا یہ ہماری تربیت کی بنیادی ضرورت ہے۔ 489 27 28 11 جولائی یہ جلسہ وہ جلسہ ہے جو ہمارے مباہلے کے سال کے نتیجہ کو دکھانے والا جلسہ ہوگا۔ 29 18 جولائی جلسہ اس مقصد کی خاطر ہے کہ خدا کے بندے خدا کے ہو جا ئیں جو عبادت کے بغیر ممکن نہیں۔ 30 25 جولائی توحید پر قائم ہو کر بنی نوع انسان کو بلائیں جس سے مرتی ہوئی دنیا پھر سے زندہ ہو سکتی ہے۔ 1 اگست متقین کا امام بننے کے لئے دعا کریں اور متقین کا امام بننے کے لئے کوشش کریں۔ 31 511 529 547 563 32 8 اگست امن کی حالت میں جو پناہ مانگتا ہے اسے مصیبت کے وقت ضرور پناہ دی جاتی ہے۔ 33 15 اگست نشانات کا غلبہ ہے جو جماعت احمد یہ کو تمام دنیا پر غالب کرے گا۔ 34 22 اگست | خدا کی طرف بڑھنے والے ہوں گے تو کسی کا غیظ و غضب آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ 35 29 اگست | آج ہمیں ایسے احمدیوں کی ضرورت ہے جو زمانے کی روش بدل دیں۔ 581 599 619 637 36 5 ستمبر سٹیٹ ہاؤس گیمبیا کا چیلنج۔ اللہ تعالیٰ اس سال میں ہرگز جماعت کو ذلیل ورسوا نہیں ہونے دے گا۔ 655 37 12 ستمبر یہ مباہلے کا سال اپنی پوری شان کے ساتھ احمدیت کی تائید میں ظاہر ہوگا۔ 673 38 19 ستمبر روحانی انقلاب پیدا کرنے کیلئے اللہ تعالیٰ بندے کے اندر ایک روحانی انقلاب چاہتا ہے۔ 689