خطبات طاہر (جلد 16۔ 1997ء) — Page iv
نمبر شمار خطبه فرموده 1 2 3 4 5 6 7 8 بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمُ فہرست خطبات (1997ء) عنوان 3 جنوری اپنی اولاد کو نیکی کے راستے پر گامزن رکھنا اور خطرات سے بچانا یہ آپ کا اخلاقی اور بنیادی فرض ہے۔صفحہ نمبر 1 19 10 جنوری اے خدا! ان سب فرائین کی صف لپیٹ دے جو پہلے سے بڑھ چڑھ کر چھلانگیں لگا رہے ہیں۔17 جنوری اپنی اگلی نسلوں کی تربیت کریں اور بتا ئیں کہ عبادت کے بغیر تمہاری زندگی بالکل بے معنی باطل ہے 37 24 جنوری ایمان کے تقاضے پورے کرنے کے لئے احتساب ضروری ہے۔55 31 جنوری مغفرت کے بغیر آپ حمد کو پاہی نہیں سکتے اور مغفرت کیلئے تسبیح کثرت کے ساتھ کرنا ضروری ہے 73 93 7 فروری فیصلہ کریں کہ آپ برائیوں کے شہر کو چھوڑ کر نیکوں کے شہر کی طرف حرکت شروع کر دیں گے۔14 فروری اللہ کی طرف محبت کے ساتھ میلان کے نتیجے میں انسان کے دل سے بے قراردعائیں پھوٹا کرتی ہیں 113 21 فروری اللہ تعالیٰ کی محبت کو پانے کے لئے لازم ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ کی غلامی کی جائے۔9 28 فروری درود کی حقیقت محبت سے ہے اور محبت کے بغیر درود کے کوئی بھی معنی نہیں ہیں۔7 مارچ اگر گناہوں سے کلیۂ نجات چاہتے ہوتو خدا کی رحمت سے تعلق جوڑے بغیر یہ مکن نہیں ہے۔14 / مارچ متقیوں کا امام بننے کا ہی مزہ ہے۔ورنہ تو امامت کوئی بھی حقیقت نہیں رکھتی۔10 11 12 113 13 21 مارچ اگر ہم اللہ کے بندے بن جائیں تو خدا کی ساری کائنات ہماری ہو جائے گی۔131 149 169 185 205 28 مارچ جماعت کو ایسے صاحب اخلاق لوگوں کی ضرورت ہے جو بنی نوع انسان کیلئے نرم گوشے رکھتے ہوں۔223 14 4 اپریل تو به استغفار کے ساتھ ممکن ہوتا ہے۔گناہوں کے داغ مٹادینا، کلیہ چھپا دیا کہ وہ کالعدم ہو جائے۔241 15 11 / اپریل | استغفار گناہوں کے احتمالات سے بچنے کے لئے خدا کی مدد مانگنا ہے۔259 16 18 اپریل خدا کی تقدیر حرکت میں آئی اور آسمان ضرور کچھ نشان دکھائے گا۔آج ایک نہیں ہزاروں لیکھر ام پیدا ہو چکے ہیں۔277 17 25 اپریل اسلام کی نشو ونما اور تیزی سے پھیلنے کی حقیقت حُسن محمد ﷺ تھا جس نے عرب کی فتح کی۔281