خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 650 of 1078

خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page 650

خطبات طاہر جلد 15 650 خطبہ جمعہ 16 راگست 1996ء خدا کے حضور جھکائے رکھیں لیکن امیدوں کے سر بلند رکھیں اور بیک وقت یہ دونوں چیزیں اکٹھی ہونی چاہئیں۔پس بے دھڑک ہو کر یہ فیصلہ کریں کہ آپ نے اس سال پھر دگنا ہونا ہے اور خدا کے فضل سے اگر یہ فیصلہ یقین اور سچ پر قائم ہے اور آپ کا عمل آپ کے اس حو صلے سے تعاون کرے گا تو میں کامل یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ ضرور دگنے ہوں گے۔کوئی دنیا کی طاقت آپ کو دگنا ہونے سے روک نہیں سکے گی۔انشاء اللہ تعالیٰ