خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page vi
749 767 787 805 823 3 39 27 ستمبر اللہ تعالیٰ کو ادائیں وہی پسند آتی ہیں جن کا سچائی و خلوص سے تعلق ہے۔ 40 4 اکتوبر تفرید الہی ، یعنی کائنات میں صرف اور صرف خدا کی ہستی باقی رہ جانے والی ہے۔ 41 11 اکتوبر خدا کی طرف بلانے والے کیلئے ضروری ہے کہ وہ ہر قسم کے تعصبات سے پاک ہو۔ 42 18 اکتوبر دعا کے بغیر بدیوں سے بچنا ممکن نہیں۔ مسلسل دعا، تو کل و کوشش سے ہی نئی زندگی حاصل ہوگی۔ 43 25 اکتوبر اللہ کا پیار دل میں ہو تو کائنات کے رازوں پر دسترس ہوگی ۔ 44 45 1 نومبر تربیت کے مضمون کا اور اصلاح نفس کا سب سے زیادہ تعلق قولا سدیداً سے ہے۔ 8 نومبر جماعت کی مالی قربانی کے نتیجے میں خدا تعالیٰ نے ساری جماعت پر فضل نازل فرمائے۔ 46 15 نومبر ہر وہ فعل جو خدا کی محبت دلوں میں پیدا کرے اور اسے قریب لائے وہ حقیقی جہاد ہے۔ 841 859 875 47 22 نومبر جب بھی خدا سے عظمتیں طلب کریں تو انکساری کی عظمتیں اور اس سلام کی عظمتیں طلب کریں۔ 895 48 | 29 نومبر اس دور کی کایا پلٹتی ہے تو اعلیٰ اخلاقی نمونوں سے پلیٹی جائے گی۔ 49 16 دسمبر عفو کے بغیر گھروں میں پاکیزہ فضا پیدا نہیں ہو سکتی ۔ 50 13 دسمبر بنی نوع انسان کی تربیت صرف رسول اللہ ﷺ کے تابع ہو کر ہی کی جاسکتی ہے۔ 51 20 دسمبر جسے اپنے غصے پر قابو نہیں وہ غیروں سے عفو سے پیش آ ہی نہیں سکتا۔ 52 27 دسمبر نیکیوں کونور بنا دینے والانسخہ یہی ہے کہ ہر نیکی کی نیت میں اللہ تعالیٰ کی محبت اثر انداز ہو۔ 913 933 953 971 989