خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 411 of 1078

خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page 411

خطبات طاہر جلد 15 411 خطبہ جمعہ مورخہ 24 مئی 1996ء کہ اصل میں تو یہ خطبہ ہے۔مجھے تو ابھی خطبہ ثانیہ کہنا ہے۔پھر حضور نے فرمایا۔افتتاحی دعا جیسا کہ کی جاتی ہے اس کی ضرورت نہیں۔نماز جمعہ کے اندر ہی ہمیں اپنے اجتماع اور اپنی ساری زندگیوں کی کامیابی کے لئے دعا کرنی چاہئے۔