خطبات طاہر (جلد 15۔ 1996ء) — Page 331
خطبات طاہر جلد 15 331 خطبہ جمعہ 26 اپریل 1996ء میں بھی ایڑیاں رگڑی جاتی ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اس مضمون کو سمجھنے اور اس کو اپنے وجود میں جاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ایک دفعہ پھر میں اہل پاکستان، اہلِ بنگلہ دیش، اہل ہندوستان اور دیگر مشرقی ممالک کو چوبیں (24) گھنٹے تک مسلم ٹیلی ویژن احمدیہ کے اجراء کی خوشخبری دیتے ہوئے ان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ہم سب کی طرف سے آپ سب کو مبارک ہو۔اللہ وہ دن بھی جلد دکھائے جب کہ عالمی رابطے کے ذریعے ہم زیادہ شان کا پروگرام آپ کے سامنے چوبیس (24) گھنٹے مسلسل پیش کر سکیں۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین۔