خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 748 of 1080

خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 748

خطبات طاہر جلد 13 748 خطبہ جمعہ فرمودہ 30 ستمبر 1994ء ضرور بر پا ہوگا اور دیکھتے دیکھتے آپ کی کایا پلٹ جائے گی اور آپ کا ماحول بدلنا شروع ہو جائے گا۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین۔اب چونکہ اس ہال کا وقت ، جو جس مقصد کے لئے لیا گیا تھا ختم ہو رہا ہے، آپ نے سفر پر بھی جانا ہے اس لئے میں اس خطبے کو ختم کرتا ہوں اس امید پر کہ میرے دل کی باتیں جو دل سے اٹھی ہیں آپ کے دل میں جاگزیں ہوں گی اور اثر دکھا ئیں گی۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین۔