خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 672
خطبات طاہر جلد 13 672 خطبه جمعه فرموده 2 ستمبر 1994ء جماعت سے ان کا کوئی تعلق نہیں اور ان آخرین میں وہ نہیں لکھے جائیں گے جن کا ذکر یہاں چل رہا ہے اگر کوئی ان میں کسی میں شرافت اور حیا ہے تو خدا اسے بچالے اور باقیوں کا معاملہ پھر خدا کے سپرد ہے وہ جو چاہے ان سے سلوک فرمائے۔