خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 406
خطبات طاہر جلد 13 406 خطبه جمعه فرمودہ 27 مئی 1994ء اسی لئے گئے ہیں کہ انہوں نے حضرت اقدس محمد مصطفی ﷺ کے دامن کو تھاما ہوا تھا اور کسی کو قیمت پر اس سے علیحدہ ہونے پر آمادہ نہیں تھے ۔ پس یہ انصار ہیں آج جن کے ساتھ آپ سب سے زیادہ محبت کا سلوک کرنا چاہئے ۔ اگر ا ۔ اگر ایسا کریں گے تو آنحضرت ﷺ آپ کو صلى الله خوش خبری دیتے ہیں کہ اللہ آپ سے محبت کرنے لگے گا ۔ خدا کرے کہ آپ بنی نوع انسان سے اللہ کی خاطر محبت کریں اور اللہ بنی نوع انسان کی خاطر آپ سے محبت کرنے لگے۔ خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین۔