خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 326 of 1080

خطبات طاہر (جلد 13۔ 1994ء) — Page 326

خطبات طاہر جلد 13 326 مصطفیٰ پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے جو ہمیشہ کے لئے ہر خوبی کی زندگی کی ضمانت ہے اور ہر بدی کی موت کی خبر دیتی ہے اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔ آمین ۔