خطبات طاہر (جلد 12۔ 1993ء) — Page 939
خطبات طاہر جلد ۱۲ 939 خطبه جمعه ۳ / دسمبر ۱۹۹۳ء بھول گئے تھے۔اگر معرفت اور حقیقت شناسی کا یہی ذریعے اصل تھے۔مجھے بہت ہی تعجب آتا ہے کہ ایک طرف قرآن شریف میں یہ پڑھتے ہیں الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَ رَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا (المائدہ:(۴۱) اور دوسری طرف اپنی ایجادوں اور بدعتوں سے اس تکمیل کو تو ڑ کر ناقص ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔“ ( ملفوظات جلد 2 صفحہ 63-64 یہ مضمون تو ابھی انشاء اللہ کافی خطبوں تک جاری رہے گا۔انشاء اللہ جہاں سے میں نے بات ختم کی ہے آئندہ خطبے میں یہاں سے اس بات کو پھر اٹھاؤں گا۔انشاء اللہ۔