خطبات طاہر (جلد 12۔ 1993ء) — Page 596
خطبات طاہر جلد ۱۲ 596 خطبه جمعه ۶ راگست ۱۹۹۳ء چکا چوند بن کر ہمارے سامنے ظاہر ہو۔لیکن ایسی چکا چوند نہ ہو جو نظروں کو اندھا کر دیتی ہے۔ایسی چکا چوند ہو جو دلوں کو بصیرت سے بھر دیتی ہے اور نیا نور عطا کرتی ہے۔خدا کرے کہ ایسا ہی ہو۔نائیجیریا کے عبدالرشید اغبولہ (Abdul Rashed Agbola) جوامیر ہیں۔ان کی قیادت میں الحاج ایم ایم حبیبو (M۔M Habibou Elhadj) حسین سنمونو Hussain) Sunmonu احمد الحسن Alm۔Ahmad Alhassan) الحاج بشیر احمدا وجوے (Alh۔Bashir Ojoye الحاج ایم اے نوح Alh۔M۔A Nuh الحاج ابراہیم نوک Alh۔Ibrahim Nok) یہ تشریف لائے ہوئے ہیں۔ببینن میں بھی خدا تعالیٰ کے فضل سے بہت اچھا کام ہوا ہے۔وہاں سے ہمارے نائب امیر الحاج بسیر و راجی صاحب Alh۔Bassirous Raji) تشریف لائے ہیں۔ماریشس سے امین جواہر منیر جواہر اور مذکر جواہر (Mozakir Jonahir) یہ تشریف لائے ہیں۔میں نہیں جانتا کہ ان میں سے ہر ایک نے تبلیغ میں بھر پور حصہ لیا ہے یا نہیں لیکن ماریشس کی نمائندگی کی بہر حال ان کو توفیق مل رہی ہے۔سیرالیون کے خلیل احمد مبشر جو ساری عالمی تبلیغ کی دوڑ میں اول آئے ہیں اور سالہا سال سے سیرالیون نے یہ جھنڈا سب سے بلند رکھا ہوا ہے۔یہ اور ان کے ساتھی ، خدمت کرنے والے احمدیت کی خدمت میں جاں شماری دکھانے والے عزیز الرحمن صاحب ہیں۔حنیف احمد ، افتخار احمد گوندل، پاپی بی آئی سا کامارا (Pa۔P۔C۔B۔۔۔Samaka Mara) عبد السلام كمارا (Abdul Salam Kamara) پادورے احمد کما را Pa Doure Ahmad) (Kamara شیخ یونس کا نو (Sh۔Uniskhanu) باباقی(Pa Baki) پھر گیمبیا جو اپنے تین ملکوں Unis-Kano کے گروپ کے ساتھ دوسرے درجے پر آیا ہے۔اس کے داؤ د احمد حنیف امیر صاحب، عنایت اللہ زائد ، منور احمد خورشید، یہ دونوں عنایت اللہ زائد اور منور احمد خورشید وہ ہیں۔جنہوں نے سینیگال میں خصوصی طور پر تبلیغی مہم چلائی اور غیر معمولی خدا کے فضل سے کامیابیاں نصیب ہوئیں۔اسی طرح منصور احمد مبشر ہیں ، عبد القادر بھٹی صاحب ہیں۔وہ معلمین جو مقامی معلمین ہیں اور تبلیغی کامیابی میں بہت بڑا سہرا ان کے سر ہے اگر یہ