خطبات طاہر (جلد 12۔ 1993ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page ii of 1087

خطبات طاہر (جلد 12۔ 1993ء) — Page ii

i فهرست خطبات عنوان نمبر شمار خطبه فرموده 1 یکم جنوری 1993 ء بچوں کو اپنے ہاتھ سے چندہ دینے کی عادت ڈالیں ، اس سال کو انسانی بہبود کا سال بنادیں۔ 2 08 جنوری 1993ء خلیفہ وقت کے خطبات سننے کی برکات ، پاکستان اور ہندوستان کی سیاست کو مشورے صفحہ نمبر 1 19 3 15 جنوری 1993 ء MTA کی برکات اور دور اس نتائج مسلمانوں کے حالات اور دنیا کیلئے امن کا پیغام 39 سيد القوم خادمهم کو مجھو گے تو دنیا کی سیادت تمہیں مل جائے گی۔ 4 22 جنوری 1993ء 5 29 جنوری 1993ء امت واحدہ بننے کے ساتھ ایک نظام واحد بنے گا تمام دنیا میں ایک ہی طرح مالی نظام قائم ہوگا 6 05 فروری 1993ء مسلمان دنیا صبر اور سچائی پر قائم ہو جائے تو ایک بڑی طاقت بن کر ابھرے گی ۔ امت مسلمہ کونصیحت 59 79 99 7 12 فروری 1993ء اہل بنگال کی بہادری اور قربانی کا ذکر بوسنیا کیلئے چندہ کی تحریک اور جماعت کی والہانہ لبیک 117 10 157 195 8 19 فروری 1993ء امام مہدی کے نام پر منادی کرنے والا جب منادی کرے گا تو انکے درمیان کوئی قاصد نہ ہوگا۔ 137 9 26 فروری 1993 ء | MTA کی برکات کا تذکرہ رمضان میں خدا قریب سے قریب تر آ جاتا ہے 15 مارچ 1993ء بوسنیا کیلئے مالی قربانی کی تحریک پر جماعت کا لبیک ، رمضان آنحضور کے ارشادات کی روشنی میں گزاریں 177 11 12 / مارچ 1993 ء رسول کریم احمد کی وجہ سے محمد کہلائے مقام محمود کی لطیف تشریح، لیلۃ القدر اور تہجد کی اہمیت 12 19 مارچ 1993 ء جمعۃ الوداع کو جمعۃ الاستقبال بنادیں جمعہ سے پانچ وقت نمازوں کی حفاظت ہوتی ہے 215 تم خیر امت ہو کیونکہ خیر الرسل کے متبع ہو ، اپنے گھروں کو جنت نشان بنا ئیں 14 2 اپریل 1993 ء تقویٰ سے خالی منصب عزت سے بھی خالی ہو جاتا ہے۔ نمائندگان شوری کو نصائح ۔ 253 15 | 19 اپریل 1993 ء اپنی طاقت کو نا کیا میں بود یا درد بھی ایسار نظم اختیاری کی ہے جس سے لگ نظام جماعت سے متنفر ہوجائیں۔ سجدہ ریز کر دو تکلم 16 16 اپریل 1993 ء | احمدی گھر جنت نشان گھر بن جائیں تو احمدی معاشرہ ایک نورانی معاشرہ کو جنم دے گا 291 13 26/مارچ 1993ء 18 30 اپریل 1993ء الصلوة الوسطی کی حفاظت کریں تو یہ آپ کی حفاظت کرے گی اپنے آباؤ اجداد کے ذکر کو زندہ رکھیں ،صوبہ سرحد کے بزرگوں کا ذکر۔ 235 271 303 323