خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 781 of 1004

خطبات طاہر (جلد 11۔ 1992ء) — Page 781

خطبات طاہر جلدا کا۔ اللہ ہمیں اس کو حاصل کرنے کی توفیق بخشے ۔ خطبہ ثانیہ سے قبل حضور انور نے فرمایا۔ 781 خطبه جمعه ۳۰ را کتوبر ۱۹۹۲ء آج چونکہ ابھی میں نے دوبارہ ایک مختصر سے سفر پر روانہ ہونا ہے اس لئے میں انشاء اللہ تعالیٰ نماز عصر بھی جمع کروں گا۔ بعض دفعہ امام کی ضرورت کے ساتھ مقتدی کی بھی ضرورتیں بھی اس کے تابع ہونے کی وجہ سے پوری کی جاتی ہیں یعنی مطلب یہ ہے کہ امام کی ضرورتوں میں مقتدیوں کو بھی شامل کر لیا جاتا ہے۔ اس لئے آپ میرے ساتھ نماز بھی جمع کریں گے اور امید رکھتا ہوں کہ سفر چونک الہی ہے اس لئے اللہ تعالیٰ اس کی برکتوں میں بھی آپ کو شامل فرمائے گا۔